• news

کے پی ایل :شاداب خان کی عدم دستیابی شان مسعود باغ سٹالیئنز کے کپتان مقرر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم باغ سٹالیئنز نے شان مسعود کو کپتان مقرر کردیا۔ترجمان باغ سٹالیئنز کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے سیزن میں شان مسعود ٹیم کی قیادت کریں گے، شان مسعود باغ سٹالیئنز کے آئیکون پلئیر بھی ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن