• news

 50 سے 60 برس کے 22746 پولیس افسروں ‘اہلکاروںکی کرونا ویکسی نیشن مکمل

لاہور(نامہ نگار) صوبے کے تمام اضلاع میں پولیس فورس کو کرونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ اب تک 50 سے 60 برس کے 22746 افسروں واہلکاروں کو جبکہ40 سے 50 برس کے 32495 ‘ 30 سے 40 برس کے 69716 جبکہ مجموعی طور پر تیس برس سے زائد العمر 124957 افسروں واہلکاروں کو کرونا ویکسین لگ چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن