• news

ماسک کی مقبول عام قسم کووِڈ19 تحفظ مہیا نہیں کرتی، امریکی ماہر

واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی ماہر نے کہاہے کہ کپڑے سے بننے والے ماسک یا کپڑے سے بنا چہرے کا غلاف وائرس سے بچا ئومیں کوئی اتنا زیادہ موثر نہیں ہے۔ یونیورسٹی آف مِنیسوٹا میں وبائی امراض کے ڈائریکٹر مائیکل اوسٹرہولم نے کہا کہ  لوگوں کو چہرے کے غلاف اور کپڑے کے ماسک کواین 95 جیسے زیادہ موثر ماسک میں تبدیل کرنا چاہیے۔ماسک کے تصور پر زیادہ بڑے پیمانے پرغورکرنے کی ضرورت ہے۔ لوگوں کو چہرے کے غلاف اور کپڑے کے ماسک کواین 95 جیسے زیادہ موثر ماسک میں تبدیل کرنا چاہیے۔ اوسٹرہولم کے مطابق ماسک کے تصور پر زیادہ بڑے پیمانے پرغورکرنے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن