• news
  • image

از خطبات اقبال

فطرت کو ذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جو کردار کو انسانی ذات کے ساتھ ہے۔ قرآن اسے اپنے خوبصورت انداز میں سنت اللہ (خدا کی عادت) کہتا ہے۔ فطرت کو ایک زندہ اور ہمیشہ بڑھنے والا جسم نامی سمجھنا چاہئے جس کی ترقی اور نشوونما کی کوئی آخری بیرونی حد نہیں۔
(از خطبات اقبال کا ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ) 

epaper

ای پیپر-دی نیشن