• news

ٹوکیو اولمپکس ‘ برطانوی ‘روسی اتھلیٹس کا وطن واپسی پر شاندار استقبال  

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے بعد اتھلیٹس کے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔برطانیہ اور روس کے اتھلیٹس کا واپسی پر شانداراستقبال کیا گیا، لندن میں پہنچنے والے اتھلیٹس کو دیکھنے سپورٹرز کی بڑی تعداد پہنچی، روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریڈ سکوائر پر اتھلیٹس کیلئے تقریب سجائی گئی، شہریوں کا اپنے ہیروز کیلے استقبال دیدنی تھا۔

ای پیپر-دی نیشن