• news

افغان سفیر کی بیٹی کا ایک اور یوٹرن 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) افغان سفیر کی بیٹی نے ایک اور یوٹرن لے لیا۔ افغان سفیر کی بیٹی نے وائس آف امریکہ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ مجھے بے ہوش کیا گیا تھا۔ پاکستان میں مجھ سے تفتیشی افسران یہی پوچھتے رہے کہ کیا ہوا تھا؟۔ 

ای پیپر-دی نیشن