• news

ملکی ترقی میں اقلیتوں کا اہم کردار ہے: سارہ احمد

 لاہور(لیڈی رپورٹر) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمدنے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کا اہم کردار ہے، پاکستان میں اقلیتوں کو ترقی کے یکساں مواقع میسرہیں۔ اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن کے موقع پرانہوںنے کہا کہ اسلام میں اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔قیام پاکستان سے لے کر اب تک اقلیتوں کے مثبت کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ہماری حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کو ممکن بنایا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن