• news

14 اگست کی تقریب اسلام آباد کچہری اور کوئٹہ کے شہید وکلاء کے  نام ہو گی، اسلام آباد ہائی کورٹ

 اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چودہ اگست اسلام آباد کچہری اور کوئٹہ کے شہید وکلاء کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار آصف رکی، بلوچستان سے ممبر پاکستان بار کونسل منیر کاکڑ، صدر بلوچستان بار کونسل محمد اقبال کاسی بھی مہمان خصوصی ہونگے۔ 

ای پیپر-دی نیشن