• news

ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو کے 57افسروں کی سینارٹی لسٹ جاری کر  دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو کے 57افسروں کی سینارٹی لسٹ جاری کر دی۔ دریںاثنا گریڈ 20 کے افسر جبران مسرور کو انکوئری کے بعد الزام سے بری کر دیا گیا۔ گر؁د20 ky۸ افسروں کو واجبات کی ادئیگی کے لئے پرفارما پر موشن دے دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن