• news

مریم نواز لندن جانے کیلئے کسی عدالت سے رجوع نہیں کر رہیں: ذرائع مسلم لیگ (ن) 

 لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف لندن جانے کے لئے کسی بھی عدالت سے رجوع نہیں کر رہیں۔ جبکہ قبل ازیں وہ اپنی ٹویٹ میں بھی واضح کرچکی ہیں کہ وہ اپنے بیٹے کے نکاح میں شرکت کیلئے کسی سے اجازت نہیں مانگیں گی۔ انہوں نے پہلے بھی پاکستان میں رہ کر مشکل حالات کا مقابلہ کیا اب بھی کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن