• news

پاک بحریہ نے یومِ آزادی کے  موقع پر خصوصی پرومو جاری کر دیا

 اسلام آباد (این این آئی) پاک بحریہ نے یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق خصوصی پرومو پاکستان تیرے لیے دل ایک ہوا پاک بحریہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت عکاسی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق خصوصی پرومو میں پاک بحریہ میں شامل دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کی جانب سے پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن