• news

 آسٹریلوی ہائی کمشنر کی75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(نا مہ نگار)پاکستان میںتعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے پاکستان کو 75ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ میں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستان کے عوام اورحکومت کیساتھ شامل ہوں۔انہوں نے کہا کہ دو طرفہ تعاون ہمارے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے مضبوط بنیاد فراہم کر سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن