• news

اسلامی نظام کے نفاذ کے بغیر آزادی  کا مشن ادھورا ہے: پیر محفوظ مشہدی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم )کے مرکزی صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے بغیر علیحدہ وطن کی آزادی کا مشن ادھورا ہے۔ نظام مصطفی کا نفاذ جے یو پی کی اہداف میں سے ہیں۔افسوس بحیثیت قوم آج ہم اپنے اسلاف کی جدوجہد کو بھول چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم آزادی کی مناسبت سے ایک پیغام میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن