• news

افغانستان سے آنے والے مسافروں کو کرونا ٹیسٹ کے بغیر پاکستان آنے کی اجازت 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے باعث پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفکیٹ کے بغیر پاکستانیوں کو افغانستان سے آنے کی خصوصی اجازت دیدی۔ سی اے اے حکام کے مطابق پاکستانیوں کی فوری وطن واپسی کے اقدامات کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن