• news

افغان فورسز اپنے ملک کے دفاع میں ناکام رہیں: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان میں صورتحال کا ذمہ دار افغان فورسز کو قرار دے دیا۔ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ حقیقت میں افغان فورسز اپنے ملک کا دفاع کرنے میں ناکام رہیں۔ سفارتی عملے کو ایئرپورٹ پہنچانے کا عمل جاری ہے۔ کوشش ہے کابل میں سفارتی عملہ کو نقصان نہ پہنچے۔

ای پیپر-دی نیشن