• news

کرول کرکٹ کلب کی شاندار جیت

لاہور( سپورٹس رپورٹر)کرول کرکٹ کلب نے تین میچوں کی سیریز کھیلتے ہوئے میزبان ٹیم رویل کرکٹ کلب کو دو ایک کے مارجن سے سیریز اپنے نام کر  لی۔کرول کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں 208 رنز بنائے۔ کرول کرکٹ کلب اسطرح کرول کرکٹ نے میچ باآسانی 50 رنز سے میچ جیت لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن