انٹرپول سرکاری خزانہ چرانے پر اشرف غنی، حمد اللہ محب اور فاضلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے: افغان سفارتخانہ
تاجکستان (نوائے وقت رپورٹ)تاجکستان میں افغان سفارتخانے نے انٹرپول سے اشرف غنی، حمداللہ محب اور فضل محمود فاضلی پر قومی خزانہ چرانے کے الزام میں گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔