انتقال
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )حاجی محمد افضل اور حاجی محمد اشرف (سپر ایشیا گروپ)کے بھانجے صدر چیمبر عمر اشرف اور چئیرمین جی ڈی اے علی اشرف مغل کے کزن اور اقبال بشیر اے ون فرنیچر کے بھائی عتیق بشیر رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں واپڈا ٹائون قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔ نماز جنازہ میں صنعتکاروں‘ تاجروں‘سیاسی وسماجی شخصیات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔