• news

سنسناٹی ماسٹرز :عالمی نمبر دو  نائومی اوساکا کو اپ سیٹ شکست 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی کیرولینا پلیسکووا اور سوئٹزرلینڈ کی ٹینس کھلاڑی جل بیلن ٹیچ مین نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں جگہ بنا لی جبکہ جاپان کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو نائومی اوساکا پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔

ای پیپر-دی نیشن