• news

ملک دشمن عناصر مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے،رحمان ملک 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر دھشتگردانہ حملے کی شدید مزمت، انہوں نے کیپٹن کاشف کی شہادت پر دکھ و افسوس ہوا ہے، اللہ تعالی شہید کیپٹن کاشف کی درجات بلند اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، مادر وطن کے دفاع کے لیے شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، پاکستان دشمن عناصر بلوچستان کی امن، ترقی اور خوشحالی کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن