• news

پاکستان سے اتحادیوں جیسا سلوک کیا جائے: واشنگٹن پوسٹ


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اتحادیوں جیسا سلوک کیا جائے۔ پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان اور امریکہ کے افغانستان میں مشترکہ مفادات ہیں۔ افغانستان میں عدم استحکام سے دہشت گردی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن