• news

ہنجروال، قبضہ کی کوشش، پی ٹی آئی ایم پی اے ندیم بارا و دیگر کے خلاف مقدمہ کا حکم معطل

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکور ٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ہنجروال میں شہری کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش پر تحریک انصاف کے ایم پی اے ندیم بارا، بھائی شہباز بارا اور خادم بارا سمیت دیگران پر اندراج مقدمہ کا حکم معطل کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن