• news

 پی ایچ اے کے خلاف انکوائری کا فیصلہ محفوظ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے میوواکی جنگل کے حوالے سے پی ایچ اے میں بے ضابطگیوں اورکرپشن کی انکوائری کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن