الاخیار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عرفانیہ میڈیکل کلینک نواں کوٹ میں 3 روزہ کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا انعقاد
لاہو (سپیشل رپورٹر) الاخیار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عرفانیہ میڈیکل کلینک نواں کوٹ میں میاں محمد اسلام اقبال صوبائی وزیر صنعت و تجارت کی خصوصی معاونت سے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے 3 روزہ ویکسی نیشن سنٹر کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں علاقے کے مقیم لوگوں کو ویکسی نیشن کی سہولیات مہیا کی گئیں۔