• news

ننکانہ: ریسکیو اہلکاروں کیلئے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد

ننکانہ صاحب(نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ننکانہ کے تمام ریسکیو اہلکاروں کیلئے گورنمنٹ گور رونانک بوائز ہائی سکول کے گرائونڈ میں ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آ فیسر محمد اکرم پنوار نے کی فزیکل ٹیسٹ میں تمام ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا ٹیسٹ میں ایک میل کا فاصلہ 7 منٹ میں طے کرنے کے ساتھ جسمانی مشقیں بھی پاس کرنا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن