• news

ضلع بھر میںقبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈائون تیز کیا جائے:ڈپٹی کمشنر ننکانہ

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ضلع بھر میںسرکاری زمینوں پر ناجائز قابضین کیخلاف کریک ڈائون کو تیز کیا جائے،قبضہ گروپوں کے ساتھ کسی قسم کی رعائت نہ برتی جائے، تمام اسسٹنٹ کمشنرز 24 گھنٹے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاںجاری رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ننکانہ مصوراحمد خان نیازی نے قبضہ مافیا کے خلاف ضلع بھر میں جاری کریک ڈائون کے حوالے سے گفتگوکرتے کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن