sسرینا عیسیٰ کے گلے کی سرجری اگلے ہفتے‘ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اخراجات جیب سے ادا کرینگے: سپریم کورٹ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آئندہ ہفتے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے گلے کی سرجری ہو گی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے اخراجات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی جیب سے برداشت کریں گے۔ اور سرکاری خزانے سے کلیم نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا۔ اعلامیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ہدایت پر جاری کیا گیا۔
سرینا/ سرجری