اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… جن لوگوں نے تمہیں مسجد حرام سے روکا تھا ان کی دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم حد سے گزر جاؤ، نیکی اور پرہیز گاری میں ایک دوسرے کی امداد کرتے رہو اور گناہ اور ظلم و زیادتی میں مدد نہ کرو‘ اور اﷲ تعالیٰ سے ڈرتے رہو‘ بے شک اﷲ تعالیٰ سخت سزا دینے والا ہےo