• news

کشمیر کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ یوسف تاریگامی نے آرٹیکل 370‘35 اے کی منسوخی بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

سرینگر (این این آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسٹ) کی مرکزی کمیٹی کے رکن یوسف تاریگامی نے 370 اور 35اے کی منسوخی بھارتی سپریم کورٹ میں ایک عرضداشت دائر کر دی ہے۔ عدالت عظمیٰ سے استدعا کی کہ وہ انصاف کے مفاد میں اسکی جلد از جلد تاریخ سماعت مقرر کرے۔ 

ای پیپر-دی نیشن