• news

قلعہ گجر سنگھ میں لڑکی نے خودکشی کرلی

لاہور (نامہ نگار) قلعہ گجر سنگھ میں جواں سالہ لڑکی نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کرلی۔ اٹھارہ سالہ مہک نے گلے میں پھندا لے کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ نعش کمرے میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی۔

ای پیپر-دی نیشن