• news

 نورمقدم قتل کیس،ملزم ظاہرجعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد(وقائع نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عمران کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران پولیس نے روبکار کے ذریعے ملزم کی حاضری لگوائہ، عدالت نے ملزم کی حاضری لگاتے ہوئے جوڈیشل میں6ستمبر تک کیلئے توسیع کردی جس کے بعد ملزم کو بخشی خانہ سے ہی واپس جیل کیلئے روانہ کردیاگیا۔

ای پیپر-دی نیشن