• news

حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ  پر گامزن کردیا: شاہ رخ جمال

لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنماء شاہ رخ جمال بٹ نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے تین سالوں میں معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے تمام چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور غریب عوام کے معیار زندگی کو بہتربنانے کے لئے وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن