• news

مولانا فضل الرحمان کا اللہ وسایا کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(خصوصی نامہ نگار )جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما مولانا اللہ وسایا کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ مولانا اللہ وسایا کے جوان اور عالم دین صاحبزادے کے انتقال پر د کھی اور غمزدہ ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن