• news

صوفی نذر محمد قرآن محل والوںکا سالانہ عرس آج ہو گا

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)صوفی نذر محمد قرآن محل والوںکا سالانہ عرس آج ہو گاسجادہ نشین صوفی کلیم اللہ کے مطابق لدھے والہ وڑائچ میں  چارستمبرکونماز فجر کے بعد مزار کے غسل کے ساتھ ایک روزہ تقریبات کا آغاز ہو گا قرآن خوانی کے بعدمحفل نعت  اور خطابات کا سلسلہ شروع ہو گا جس میں ملک کے نامور علماء اپنے خیالات کا اظہار کریں گے یہ سلسلہ ساری رات جاری رہے گا۔

ای پیپر-دی نیشن