• news

اداکارہ فضا علی شوٹنگ کے دوران مٹی کے ٹیلے سے گر کر زخمی، ویڈیو وائرل

قصور (نیٹ نیوز)مشہور و معروف اداکارہ فضا علی قصور گانے کی شوٹنگ کے دوران مٹی کے بڑے ٹیلے سے گرکر زخمی ہوگئیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، فضا علی حادثے کے وقت معروف گلوکار ملکو کے ساتھ گانے کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن