• news

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب  پانی کی تقسیم‘ صوبائی معاملات پر گفتگو ہوئی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔ اجلاس میں 18 ویں ترمیم کے بعد ہائر ایجوکیشن کے معاملات پر گفتگو ہو گی۔ اجلاس میں پانی کی تقسیم اور صوبوں کے مسائل پر بھی گفتگو ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن