• news

کشمیری رہنما‘ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے ایم ایس شیخ تجمل الاسلام انتقال کر گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کشمیری رہنما اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر کشمیر میڈیا سروس شیخ تجمل الاسلام وفات پا گئے۔ کے ایم ایس کے مطابق شیخ تجمل الاسلام ایک ماہ سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ شیخ تجمل الاسلام کا تعلق بھارتی غیرقانونی قبضے والے کشمیر سے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن