• news

ختم نبوت کانفرنس کوروکنے کیلئے یہودی لابی متحرک ہوچکی : مولانا عبدالنعیم

لاہور (خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہورکے ترجمان مولانا عبدالنعیم نے کہا ہے کہ مینارپاکستان کے مقام پر سات ستمبر کو ہونے والی ختم نبوت کانفرنس کوروکنے کیلئے قادیانی اور یہودی لابی متحرک ہوچکی ہے اورنااہل قادیانیت نوازحکومت سے مختلف طریقوں سے ختم نبوت کانفرنس کوملتوی کروانے میں ہرقسم کے طریقے اپنارہی ہے۔اس ساری صورت حال میں اکابرین ختم نبوت نے بھی ختم نبوت کانفرنس ہرحال میں کرنیکاعزم کرلیاہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن