نائیجیریا میں مسلح افرادکا دیہاحملہ ، 19 ہلاک
ابوجا (آئی این پی ) نائیجیریا میں مسلح کے ایک دیہات پر حملے میں انیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی صوبہ نائیجر میں بعض نا معلوم افراد نے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں انیس افراد ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔