• news

وزیر مملکت علی محمد خان کی وصی ظفر  کے انتقال پر بیٹے سے تعزیت 

جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما  وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے  سابق وزیر قانون چوہدری وصی ظفر کے انتقال پر ان کی  رہائش  جڑانوالہ پر ان کے بیٹے چودھری عمیر وصی، کزن چودھری نعیم احمد ایڈووکیٹ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن