• news

پی ایس او نے پی پی دور کے بحال کردہ ملازمین فارغ کر دیئے 

اسلام آباد(نا مہ نگار)حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی (پی ایس او)نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں بحال کئے گئے ملازمین اور افسران کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے17اگست 2021کے فیصلہ کی روشنی میں فوری طور پرسبکدوش کردیا ہے۔80افسران اور ملازمین کوبحال کیاگیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن