• news

مولانا سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم ٹی پی ایل کے مولانا سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست کی سماعت آج منگل پھر ہو گی۔ عدالت نے ہوم سیکرٹری پنجاب کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فاروق حیدر کے روبرو سپیشل سیکرٹری ہوم کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔

ای پیپر-دی نیشن