• news

پہلی کمرشل پرواز‘ انخلاء میں تعاون طالبان کا پہلا مثبت قدم: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وائٹ ہاؤس نے افغان طالبان کے پیشہ ورانہ رویے کی تعریف کر دی۔ ترجمان نے کہا کہ کابل سے پہلی کمرشل پرواز کے دوران طالبان نے پیشہ ورانہ رویہ اپنایا۔ طالبان نے انخلاء کے عمل میں تعاون کیا۔ دو طرفہ تعاون میں یہ طالبان کا پہلا قدم مثبت تھا۔

ای پیپر-دی نیشن