• news

مقدمہ قتل کے مجرم کوعمر قید بامشقت  اور اڑھائی لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا

 فیروزوالا( نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج میاں شہزاد رضا نے قتل کیس کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم طارق اسلم کو عمر قید بامشقت اور اڑھائی لاکھ روپے ہرجانہ کی سزاکا حکم سنایا ہے ۔استغاثہ کے مطابق مجرم نے نواحی گاؤں پیر کوٹ میں سال 2018 میںسابقہ دشمنی کی بناء پرایک کاشتکار کو قتل کر دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن