• news

نیوزی لینڈنے پانچواں ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا ‘سیریز بنگلہ دیش کے نام 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ٹی ٹونٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں 27رنز سے ہرادیا۔ میزبان ٹیم نے سیریز تین دو سے جیت لی ۔ مہمان کیوی ٹیم نے پانچ وکٹوں پر 161رنز بنائے ۔  بنگلہ دیش ٹیم 8وکٹوں پر 134رنز بناسکی ۔ ٹام لاتھم اور نسیوم احمد کو مشترکہ طور پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن