• news

امریکہ میں ماسک نہ پہننے پر  جرمانہ 5 لاکھ روپے کردیا گیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں ماسک نہ پہننے والوں پر عائد جرمانہ دگنا کردیا گیا۔ متعدد بار ماسک نہ پہننے پر ایک سے تین ہزار ڈالر تک جرمانہ ہوگا۔ تین ہزار ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں 5 لاکھ روپوں تک جرمانہ ہوگا۔ ماسک نہ پہننے پر دگنے جرمانہ کے حکم کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن