گوجرانوالہ: ڈور سے نوجوان شدید زخمی
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) اوور ہیڈ برج سے نیچے آتے نوجوان کے گلے پر دھاتی ڈور پھر گئی۔ جس سے حالت تشویشناک ہوگئی۔ عثمان گھر کا سامان لینے ماڈل ٹاؤن جا رہا تھا۔ پل سے نیچے اترتے دھاتی ڈور گلے میں پھرگئی۔ عثمان کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا آپریشن کیا گیا ہے۔