اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا 169 روپے میں فروخت
لاہور (کامرس رپورٹر) نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بنک میں ڈالر168.09 روپے کا ہو گیا۔ سٹیٹ بنک کے مطابق 10ستمبر کو انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 168.02 روپے تھی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت فروخت میں 30پیسے کا اضافہ ہوا اور اس کی قیمت فروخت 169روپے ہو گئی۔
ڈالر