• news

برطانوی کابینہ میں ردوبدل‘ تعلیم‘ ہاؤسنگ‘ انصاف کے وزیر فارغ

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے برطانوی کابینہ میں ردوبدل کی گئی ہے۔ وزیراعظم ولیم سن ‘ وزیر انصاف رابرٹ‘ وزیر ہائوسنگ ‘ کنزرویٹو پارٹی کی شریک چیئرپرسن امانڈا ملنگ کو فارغ کر دیا گیا۔ ڈومنک راب نئے وزیر خارجہ اور لزٹرس نئے وزیر خارجہ ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن