• news

اسلام کھیلوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے: اسلامی نظریہ کونسل 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بیجنگ ونٹر اولمپکس پر اسلامی نظریہ کونسل کا اجلاس ہوا۔ شرکاء نے بیجنگ ونٹر اولمپکس کیخلاف پراپیگنڈے کی مذمت کی۔ اعلامیہ میں اسلامی نظریہ کونسل نے کہا ہے کہ عالمی برادری کھیلوں پر سیاست نہ کرے۔ اسلام کھیلوں کے مقابلوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ کھیل اور سیاحت سفارتکاری کا اہم حصہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن